ETV Bharat / state

بنگلورو پولیس ان لاک 3 کے دوران 54 ٹیموں کو تعینات کرے گی - etv bharat urdu

بنگلورو پولیس کمشنر کمل پنت نے گائد لائنس کی خلاف ورزی کرنے والوں پر نظر رکھنے کے لئے مارشل اور پولیس کی 54 ٹیموں کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Unlocked in Bengaluru: 54 special teams to keep an eye on those who violate Kovid-rules
بنگلورو پولیس ان لاک 3 کے دوران 54 ٹیموں کو تعینات کرے گا
author img

By

Published : Jul 5, 2021, 1:37 PM IST

کرناٹک سرکار کی طرف سے کورونا کے پیش نظر لگائی گئی پابندیوں میں ان لاک 3 کے تحت پیر کو نرمی کیے جانے کا اعلان کیا ہے۔

بنگلورو پولیس کمشنر کمل پنت نے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں پر نظر رکھنے مارشل اور پولیس کی 54 ٹیموں کو تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کانت نے کئی ٹوئٹ کرکے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ کووڈ گائڈ لائنس پر عمل کریں، کیونکہ وائرس سے خطرہ ابھی بھی بڑھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانچ جولائی سے 19 جولائی صبح چھ بجے تک نافذ رہے گا۔

یہ بھی پڑھیں: کرناٹک: شادی بیاہ میں 100 لوگوں کو شرکت کی اجازت

کرناٹک سرکار کے مطابق حکم کے مطابق کووڈ گائڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے مندوروں، مسجدوں، چرچوں، گرودواروں اور دیگر مذہبی مقامات کو صرف کھولنے کی اجازت ملی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.