اس سلسلے میں نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے جنرل سکریٹری عبد الحنان کا کہنا ہے کہ غیر ممالک سے آنے والے یعنی این آر آیئز کو کرناٹک لوٹنے پر کورنٹائین رکھا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ جن افراد کے پاس ذاتی سہولیا ت کی گنجائش نہیں ہے انہیں سرکاری کورنٹائین سینٹر میں بھیجا جارہا ہے ۔جہاں بنیادی سہولیات تک مہیا نہیں ہیں.
بنگلور: قرنطینہ مراکز میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں - NRIs are being quarantined on their return to Karnataka
عالمی وبا کورونا وائرس سےتحفظ کے سلسلے میں تقریبا دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کا نفاذ ہوا ہے جس کی وجہ سے بیشمار بھارتی اس کا شکار ہوئے ہیں. خاص طور پر کرناٹک سے تعلق رکھنے والے لوگ خلیجی ممالک میں بر سر روزگار ہیں جو اس لاک ڈاؤن میں پھنسے ہوئے ہیں.
کورنٹائین میں تمام سہولیات فراہم کی جائیں