ETV Bharat / state

یادگیر میں دو ہفتوں کے لئے عبادت گاہوں پر پابندی - احکامات

کرناٹک میں 5 جون کو اجتماعی عبادت کے لیے تمام عبادت گاہوں کو کھول دیا گیا تھا مگر ضلع یادگیر میں تمام عبادت گاہوں کو احتیاطی طور پر مزید دو ہفتوں کے لئے بند کرنے کے حکم ضلع انتظامیہ نے دیا ہے۔

یادگیر میں دو ہفتوں کے لئے عبادت گاہوں پر پابندی

author img

By

Published : Jun 26, 2020, 4:00 PM IST

ضلعی انتظامیہ نے احتیاطی اقدامات کے طور پر تمام عبادت گاہوں میں اجتماعی عبادت کو دو ہفتوں کے لیے بند کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

یادگیر میں دو ہفتوں کے لئے عبادت گاہوں پر پابندی

یادگیر ضلع وقف آفیسر سید سلطان قادری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ضلع یادگیر میں تمام عبادت گاہوں میں اجتماعی عبادت کو دو ہفتوں کے لیے بند رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ضلعی کہ تمام مساجد کے صدر اور ذمہ داران اور دیگر وقف اداروں کے ذمہ داران کو یہ اطلاع دی ہے کہ مزید دو ہفتوں کے لیے کسی بھی طرح کی اجتماعی عبادت نہ کی جائے۔

انہوں نے مساجد کے صدر سمیت تمام اداروں کے ذمہ داران سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کے ہدایات پر سختی سے عمل کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.