ETV Bharat / state

مشہور کنڑ مصنف کا انتقال - سدھیا حال ہی میں سوگاناہلی

مشہور کنڑ مصنف کے بی سدھیا کا برین ہیمریج کی وجہ سے بنگلور کے منی پال اسپتال میں آج صبح انتقال ہوگیا۔ وہ 65برس کے تھے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 3:17 PM IST

سدھیا حال ہی میں سوگاناہلی کے نزدیک اپنے فارم کی سمت جاتے وقت سڑک حادثے میں زخمی ہوگئےتھے۔

اس حادثے میں انہیں شدید چوٹیں آئیں تھیں، جبکہ ان کی گاڑی کے ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہوگئی تھی۔

دلت مفکر سدھیا ریاست کے سابق وزیراعلی اور حال میں اپوزیشن کے رہنما سدھارمئیا کے قریبی تھے۔

سدھارمئیا حال ہی میں ان کی طبیعت معلوم کرنے کےلئے اسپتال بھی گئےتھے۔

سدھیا کے لواحقین میں ان کی اہلیہ، دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔

ان کے جسد خاکی کو آخری دیدار کےلئے ٹاؤن ہال مین رکھا جائےگا اور پھر ان کے فارم میں لےجاکر آخری رسوم ادا کی جائیں گی۔

Intro:Body:

article id 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.