ETV Bharat / state

کورونا وبا سے بچنے کیلئے شعور بیداری پولیس پریڈ

عوام میں کورونا وائرس سے بچاو کیلئے احتیاطی تدابیر پرعمل کرنے کے لئے محکمہ صحت اوریادگیر ضلع انتظامیہ ہر ممکن کوشش کررہا ہے۔

کورونا وبا سے بچنے کیلئے شعور بیداری پولیس پریڈ
کورونا وبا سے بچنے کیلئے شعور بیداری پولیس پریڈ
author img

By

Published : Jul 7, 2021, 5:44 PM IST

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے عوام میں شعور بیداری پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں اور دیہاتوں میں کورونا وائرس سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لیے شعور بیداری پروگرام کے تحت گاڑیوں کے ذریعے کورونا وائرس سے بچنے کے لئے بتائے گئے احتیاطی اقدامات پر عمل کرنے کا اعلان کیا جا رہا ہے۔

ضلع یادگیر کے تعلقہ شورا پور میں محکمہ پولیس کی جانب سے عوام میں کورونا وائرس اور ٹریفک نظام میں بہتری کے لیے شعور بیداری پروگرام کے ضمن میں پولیس پریڈ منعقد کی گئی۔
جو شہر کے پربھو کالج میدان سے روانہ ہو کر سنٹرل بس اسٹینڈ، دفتر بلدیہ کے علاوہ گاندھی چوک گوپال سوامی مندر تک یہ پریڈ کی گئی۔

اس موقع پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وینکٹیش نے بتایا کہ ابھی کورونا کی وبا مکمل طور پر ختم نہیں ہوئی ہے۔ عوام کو چاہیے کہ احتیاطی تدابی پر سختی کے ساتھ عمل کریں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیشہ ماسک کا استعمال کریں اور خاص کر سماجی فاصلہ بنائے رکھیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ کووڈ گائیڈ لائن پر عمل کرنا چاہئے۔ شہر میں پارکنگ نظام کو بہتر کرنا ہوگا۔ ممنوع جگہ پر ہرگز گاڑیاں پارک نہیں کرنی چاہیے ہیلمٹ کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

اس موقع پر محکمہ پولیس کے ذمہ داران کے علاوہ پولیس عملہ اور ہوم گارڈ عملہ بھی پریڈ میںشریک رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.