ETV Bharat / state

کرناٹک وقف بورڈ سے اپیل - ہدایات جاری

کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی یادگیر کی جانب سے اپیل کی گئی ہے کہ کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ مساجد کے لیے خصوصی فنڈ جاری کریں۔

کرناٹک وقف بورڈ سے اپیل
کرناٹک وقف بورڈ سے اپیل
author img

By

Published : Jun 7, 2020, 5:52 PM IST

کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی یادگیر کے صدر ذاکر احمد نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے حکومت اور کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی ہے۔

اس میں مسجد کو وقفے وقفے سے ڈیٹول، فنائل جراثیم کش دوا سے صاف کرنے ، مسجد میں داخل ہونے سے پہلے اپنے ہاتھوں کو سینیٹائزر سے صاف کرنے کے علاوہ دیگر ہدایات جاری کی گئی ہیں ۔

کرناٹک وقف بورڈ سے اپیل

ذاکر احمد نے کہا کہ کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ سے ہم اپیل کرتے ہیں کہ کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کی جانب سے مساجد کو خصوصی فنڈ جاری کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام مساجد گزشتہ تقریبا تین ماہ سے باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مساجد میں پابندی تھی جس کی وجہ سے لوگ مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیے نہیں جا سکے اور مساجد میں جمع ہونے والی رقم، عوام سے جو امداد ملا کرتی تھی وہ بھی رک گئیں ۔جس کے چلتے مساجد کے ذمہ داران کافی پریشان ہیں۔اس لیے کرناٹک اسٹیٹ بورڈ ان حالات کو دیکھتے ہوئے مساجد میں بہتر احتیاطی اقدامات کرنے کے لیے مساجد کو خصوصی فنڈ جاری کریں۔

اس موقع پر کرناٹک مسلم یوتھ کمیٹی یادگیر کے سکریٹری محمد حنیف بھی موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.