ETV Bharat / state

اکتیس دسمبر کو کینسر چیک اپ کیمپ میں شرکت کی اپیل

author img

By

Published : Dec 28, 2020, 12:46 PM IST

یہ کیمپ ویر بسوانت ریڈی ملٹی اسپیشلیٹی ہسپتال میں 31 دسمبر کو منعقد کیا جائے گا۔

Appeal to attend Cancer Checkup Camp
Appeal to attend Cancer Checkup Camp

کینسر سے متعلق عوام میں معلومات فراہم کرنے اور اس مرض سے متعلق علاج اور جانکاری دینی کی غرض سے مشہور و معروف ڈاکٹر ویر بسوانت ریڈی نے اپنے 68 واں یوم پیدائش کے موقع پر ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں میڈیکل کیمپ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔

یہ کیمپ ویر بسوانت ریڈی ملٹی اسپیشلیٹی ہاسپٹل میں 31 دسمبر کو منعقد کیا جائے گا۔

کینسر چیک اپ کیمپ میں شرکت کی اپیل

ڈاکٹر ویر بسوانت ریڈی نے کہا '31 دسمبر کو میرا جنم دن ہے اور رواں سال میں نے اپنے چاہنے والوں سے جنم دن نہ منانے کی اپیل کی ہے۔ ہر سال 31 دسمبر کو میرا جنم دن بڑے ہی شاندار پیمانے پر منایا جاتا تھا، مگر اس سال کورونا وائرس کے پیش نظر جنم دن کی تقاریب کو ملتوی کرتے ہوئے اس دن کینسر تشخیصی کیمپ کا انعقاد عمل میں لانے کا اعلان کیا ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
لداخ حد متارکہ کے نام پر جوتے متعارف

انہوں نے بتایا 'اس کیمپ میں ضلع یادگیر کے مشہور و معروف ڈاکٹرس کے علاوہ ضلع گلبرگہ کے کینسر ماہر ڈاکٹرس شرکت کریں گے۔ یہ کیمپ 31 دسمبر صبح دس بجے سے دوپہر تین بجے تک جاری رہے گا'۔

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ اس کیمپ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.