ETV Bharat / state

یادگیر بلدیہ کمشنر کی عوام سے اپیل - etv bharat urdu

اس ماہ میں جائیداد ٹیکس ادا کرتے ہیں تو پانچ فیصد رعایت دی جائے گی یہ موقع 31 جولائی تک رہے گا۔

یادگیر بلدیہ کمشنر کی عوام سے اپیل
author img

By

Published : Jul 7, 2021, 5:43 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے بلدیہ کمشنر بھما نائک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موسمی بارش کے ساتھ ہی شہر کی سڑکوں کے دونوں جانب فٹ پاتھ اور اس کے اطراف جھاڑیوں کی کٹوائی کی جارہی ہے۔

یادگیر بلدیہ کمشنر کی عوام سے اپیل

اس کے علاوہ شہر کی سڑکوں کے بیچ میں گھاس کو بھی تراشہ جارہا ہے شہر میں کئی جگہ پر شجر کاری کی گئی ہے ۔

شہر کو ہرا بھرا رکھنے کی غرض سے تمام تر کوشش کی جا رہی ہے۔

انہوں نے عوام سے کہا کہ بارش کے موسم میں صاف صفائی کا خاص خیال رکھیں اپنے گھر کے اطراف اکناف کچرا اور پانی جمع ہونے نہ دیں ۔

کمشنر بلدیہ نے مزید کہا کہ جو لوگ جائیداد ٹیکس ادا نہیں کیے ہیں ان سے اپیل کی جاتی ہے کہ جلد از جلد جائیداد ٹیکس ادا کریں۔

اس ماہ میں جائیداد ٹیکس اگر ادا کرتے ہیں تو پانچ فیصد رعایت دی جائے گی یہ موقع 31 جولائی تک رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ ماہ اگست میں اگر جائیداد ٹیکس ادا کرتے ہیں تو ٹیکس میں 2فیصد کا اضافہ ہوگا ۔

جائیداد ٹیکس کے علاوہ محکمہ بلدیہ کی دکانوں کے کرایہ بھی ادا کریں۔

مزید پڑھیں: ڈپٹی کمشنرکی یاد گیر آمد پر میمورنڈم پیش کیا جائے گا: بادشاہ میاں

کمشنر بلدیہ نے کہا کہ عوام محکمہ بلدیہ کا تعاون کرے بلدیہ آپ تمام کی خدمت کے لیے 24 گھنٹے تیار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.