عرفان بادل نے کہا کہ وقف جائیداد کے تحفظ کی آڑ میں بی جے پی کے رہنما نے کانگریس رہنما کو بد نام کرنے کی ناکام کوشش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ قمرالاسلام کے بارے میں جو نازیبا الفاظ استعمال کئے، وہ ان کی سیاسی بصیرت سے ناواقف ہیں۔
مزید پڑھیں:'مرکزی بجٹ 2021 صنعت کاروں کے لئے مایوس کن'
کانگریس پارٹی کے رہنما عرفان بادل نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انور مانپا ڈی کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
اس کے علاوہ انھوں نے یہ بھی کہا کہ انور کو میڈیا کے سامنے آکر معافی مانگنی چاہئے۔