بنگلور: ریاست کرناٹک کے بنگلور میں حال ہی میں 'فیٹ سرجری' Fat Surgery کروانے والی اداکارہ چیتنا راج کی موت Death Of Actress Chetana Raj کے بعد شہر میں ایک اور کیس سامنے آیا ہے۔ فیٹ سرجری سے گزرنے والی ایک خاتون سائیڈ ایفیکٹ side effect of fat surgery کی وجہ سے پریشان ہے۔ ایک پرائیویٹ کمپنی میں ایچ آر کے طور پر کام کرنے والی خاتون کو سرجری کے بعد کافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دہلی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے ایم ایس پالیا کے ایک پرائیویٹ ہسپتال Private Hospital in MS Palya میں سرجری کروائی تھی۔
سرجری کا سائیڈ افیکٹ سرجری Side Effects Of Fat Surgery کے دس دن بعد ظاہر ہوا، دراصل خاتون کے زخم سیاہ ہو جاتے ہیں اور ناقابل برداشت تکلیف ہونے لگتی ہے۔ خاتون نے ویڈیو کے ذریعے بتایا کہ وہ انتہائی تکلیف میں ہے۔ ہسپتال سرجری کو لے کر غیر ذمہ دار تھا۔ اس طرح جب دوسرے ڈاکٹر سے رابطہ کیا تو پس نکالنے کے لیے ایک اور سرجری Surgery To Remove The Pus کا مشورہ دیا۔ پریشان نوجوان خاتون کا کہنا ہے کہ وہ میڈیکل کونسل آف انڈیا Medical Council of India سے اس ڈاکٹر کے بارے میں شکایت کرے گی، جس کی وجہ سے اس کی یہ حالت ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: How to Reduce Belly Fat: یوگا پیٹ کی چربی پگھلانے میں مدد گار