ETV Bharat / state

یادگیر میں کورونا سے ایک اور موت - یادگیر میں کورونامعاملے

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں گزشتہ روز ایک اور شخص کی کورونا سے موت ہونے کے بعد ضلع میں اب تک کل 13 لوگوں کی موت واقع ہو چکی ہے۔

یادگیر میں کورونا سے ایک اور موت
یادگیر میں کورونا سے ایک اور موت
author img

By

Published : Aug 7, 2020, 12:30 PM IST

ضلع یادگیر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ضلع میں کورونا متاثرین کے نئے 37 معاملات سامنے آئے ہیں۔ اب ضلع یادگیر میں مجموعی طور پر 2700 کورونا متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے۔

جبکہ 25 کورونا متاثرین صحتیاب ہو کر اسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں۔ اس طرح کورونا وائرس سے صحتیاب ہو کر ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 1992 ہوئی ہے۔

کورونا وائرس سے کل ہوئی ایک اور موت کو ملا کر ضلع میں اب تک کل 13 اموات ہوچکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.