ETV Bharat / state

حضرت خواجہ بندہ نواز کا جھیلہ مبارک محدود پیمانے پر منانے کا اعلان - کرناٹک کے ضلع گلبرگہ

گلبرگہ میں حضرت خواجہ بندہ نواز کا جھیلہ مبارک ہر سال کی طرح اس سال بھی محدود پیمانے پر منایا جائے گا۔

حضرت خواجہ بندہ نواز کا جھیلہ مبارک محدود پیمانے پر منانے کا اعلان

author img

By

Published : May 30, 2021, 9:11 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی حضرت خواجہ بندہ نواز جھیلہ مبارک بتاریخ 17 شوال المکرم 30مئی بروز اتوار بعد نماز عشا درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز میں منایا جائے گا۔

حضرت خواجہ بندہ نواز کا جھیلہ مبارک محدود پیمانے پر منانے کا اعلان

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی کووڈ 19 کی مہلک وبا کی احتیاطی تدابیر اور لاک ڈون کے قوانین کے تحت جھیلہ مبارک نہایت محدود پیمانے پر منایا جارہا ہے۔

اس موقعہ پر ڈاکٹر سید شاہ گیسودراز خسرو حسینی سجادہ نشین درگاہ بندہ نواز نے مقامی و بیرونی تمام عقیدتمندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ جھیلہ مبارک کی تقریب میں سرکت نہ کریں۔ اپنے مقامات پر رہ کر اپنے اپنے گھروں میں فاتحہ خوانی کریں، کووڈ 19 وبا سے محفوظ رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.