بیلگام شہر ریاست کرناٹک کا ایک مسلم آبادی والا بڑا علاقہ مانا جاتا ہے۔ ریاست کرناٹک کے بیلگام شہر میں انجمن اسلام نام کا ایک قدیم ادارہ موجود ہے۔ اس ادارے کی شروعات 1927 میں ہوئی تھی۔ اس کے پہلے صدر مرحوم نورالدین سیٹھ تھے۔
اس ادارے کی شروعات ایک یتیم خانے سے کی گئی تھی۔ اس وقت یہاں پر یتیم بچوں کے لئے گھر گھر سے کھانا مانگ کر کھلایا جاتا تھا۔ مرحوم نورالدین سیٹھ اور انکے ساتھوں کی جدوجہد سے دھیرے دھیرے یہ ریاست کرناٹک کا ایک بہت بڑا ادارہ بن گیا۔
آج اس ادارے کی ایل کے جی سے لیکر ڈگری تک اسکول کالج موجود ہیں۔ اس انجمن تعلیمی ادارے میں ہزاروں کی تعداد میں طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ یہاں پر انجمن اسلام تنظیم کی جانب سے غریب یتیم طلبہ کے لئے مفت داخلوں کی بھی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
اس موقع پر انجمن اسلام بیلگام کے صدر کی جناب سے آصف سیٹھ نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ آج یہ ادارہ ترقی پر ہے۔ یہ ادارہ وقف بورڈ میں رجسٹرڈ ہے۔ اس ادارہ کی جانب سے کئی تعلیمی ادارے، شادی حال، آئی ٹی آئی کالج موجود ہیں۔ یہاں پر قوم وملت کے طلبہ و طالبات کے لئے اچھی تعلیم دینے کا کام کیا جارہا ہے۔
یہاں کے سابق رکن اسمبلی جناب فیروز سیٹھ نے انجمن اسلام بیلگام کو بہت ہی کم قیمت پر 6 ایکڑ زمین بھی دلائی ہے۔ جس میں جلد ہی ایک الگ ہی ٹیکنیکل کورس بھی شروع کیا جائے گا اور یہاں پر دیگر تعلیمی اداروں کو بھی شروع کیا جائے گا۔
'انجمن اسلام' آزادی کے پہلے کا قدیم ادارہ - سابق رکن اسمبلی جناب فیروز سیٹھ
ریاست کرناٹک کے بیلگام شہر کا 'انجمن اسلام' آزادی کے پہلے کا قدیم ادارہ مانا جاتا ہے۔ اس ادارے کی شروعات 1927 میں ہوئی تھی۔
بیلگام شہر ریاست کرناٹک کا ایک مسلم آبادی والا بڑا علاقہ مانا جاتا ہے۔ ریاست کرناٹک کے بیلگام شہر میں انجمن اسلام نام کا ایک قدیم ادارہ موجود ہے۔ اس ادارے کی شروعات 1927 میں ہوئی تھی۔ اس کے پہلے صدر مرحوم نورالدین سیٹھ تھے۔
اس ادارے کی شروعات ایک یتیم خانے سے کی گئی تھی۔ اس وقت یہاں پر یتیم بچوں کے لئے گھر گھر سے کھانا مانگ کر کھلایا جاتا تھا۔ مرحوم نورالدین سیٹھ اور انکے ساتھوں کی جدوجہد سے دھیرے دھیرے یہ ریاست کرناٹک کا ایک بہت بڑا ادارہ بن گیا۔
آج اس ادارے کی ایل کے جی سے لیکر ڈگری تک اسکول کالج موجود ہیں۔ اس انجمن تعلیمی ادارے میں ہزاروں کی تعداد میں طلبہ تعلیم حاصل کررہے ہیں۔ یہاں پر انجمن اسلام تنظیم کی جانب سے غریب یتیم طلبہ کے لئے مفت داخلوں کی بھی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔
اس موقع پر انجمن اسلام بیلگام کے صدر کی جناب سے آصف سیٹھ نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا کہ آج یہ ادارہ ترقی پر ہے۔ یہ ادارہ وقف بورڈ میں رجسٹرڈ ہے۔ اس ادارہ کی جانب سے کئی تعلیمی ادارے، شادی حال، آئی ٹی آئی کالج موجود ہیں۔ یہاں پر قوم وملت کے طلبہ و طالبات کے لئے اچھی تعلیم دینے کا کام کیا جارہا ہے۔
یہاں کے سابق رکن اسمبلی جناب فیروز سیٹھ نے انجمن اسلام بیلگام کو بہت ہی کم قیمت پر 6 ایکڑ زمین بھی دلائی ہے۔ جس میں جلد ہی ایک الگ ہی ٹیکنیکل کورس بھی شروع کیا جائے گا اور یہاں پر دیگر تعلیمی اداروں کو بھی شروع کیا جائے گا۔
Body:ریاست کرناٹک کےبیلگام شہر کا انجمن اسلام کو آزادی کے پہلے کا قدیم ادارہ مانا جاتا ہے. اس ادارے کی شروعات 1927 کوہوئی تھی... جباب باقی اسکرپیٹ میل سے بھیجہ ہو ساتھ میں کچھ وزیزل بھی موجود ہیں. برے کرام چک کریں...
Conclusion: