ETV Bharat / state

گلبرگہ میں تمام اجلاس پر پابندی - شہر میں ہونے والے تمام تقاریب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

گلبرگہ میں کورناوائرس سے ایک شخص کی موت واقع ہونے کی وجہ سے تمام تقاریب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔

گلبرگہ میں تمام اجلاس پر پابندی
گلبرگہ میں تمام اجلاس پر پابندی
author img

By

Published : Mar 13, 2020, 8:46 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں کورناوائرس سے موت واقع ہونے کی وجہ سے شہر میں ہونے والے تمام تقاریب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے

اطلاع کے مطابق گلبرگہ کے ڈپٹی کمشنر بی شرتھ نے پریس کانفرنس کے ذریعے اس بات کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ ' گلبرگہ شہر میں کورناوائرس سے موت ہونے سے شہر میں ہونے والے تمام تقاریب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

گلبرگہ میں تمام اجلاس پر پابندی
گلبرگہ میں تمام اجلاس پر پابندی

انہوں نے یہ بھی کہا کہ گلبرگہ کے ایس آئی ہسپتال میں کورناوائرس سے متاثر مریضوں کے لئے 400 بیڈس قائم کیا گیاہے۔

شہر میں کسی کو بھی بخار ،کھانسی کی شکایت ہوتو فورا علاج کروانے اور بیرونی ملک سے آنے والوں کی مکمل جانچ کے لیے پوری طرح سے ہلتھ افسران کو اپنی ذمہ داری خدمات انجام دینے کے لئے کہا گیا ہے۔ ساتھ ہی شہر میں ہونے والے جترا تہوار میں کسی کھانسی ،بخار کے مریض کو شرکت نا کرنے کی اپیل کی ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.