ETV Bharat / state

اے آئی ڈی ایس او نے سمسٹر امتحانات منسوخ کرنے کامطالبہ کیا

author img

By

Published : Jul 6, 2021, 4:16 PM IST

اے آئی ڈی ایس او تنظیم نے کہا، ریاست میں اگلے ماہ سمسٹر امتحان لینے کی بات کی جارہی ہے ۔لیکن طلبہ کے لیے پہلے ویکسن کا اہتمام کیا جائے۔دو ڈوز ویکسین کے بعد اور آف لائن کلاس مکمل ہونے کے بعد ہی امتحان منعقد کیا جائے۔

گلبرگہ میں اے آئی ڈی ایس او کی جانب سے ڈگری ، انجنیرنگ ڈپلاما طلبہ کے سمیسٹر امتحانات کا منسوخ کرنے کامطالبہ

گلبرگہ میں اے آئی ڈی ایس او کی جانب سے ڈگری، انجنیرنگ، ڈپلوما طلبہ کے سمسٹر امتحانات منسوخ کرنے کامطالبہ کیا۔

کرناٹک گلبرگہ شہر میں آل انڈیا ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹ تنظیم کی جانب سے ضلع کمشنر دفتر کے سامنے احتجاج کیاگیا۔اس موقع پر اے ائی ڈی ایس او تنظیم کے ضلع صدر ہنمتپا نے مطالبہ کیا کہ ڈگری، انجنیرنگ ڈپلوما، فارمیسی کے ہونے والے سمسٹر امتحانات منسوخ کیے جائیں۔کیونکہ ان طلبہ کے پچھلے کئی مہنوں سے کلاسز نہیں ہوئے۔

اے آئی ڈی ایس او نے سمسٹرامتحانات منسوخ کرنے کامطالبہ کیا

یہ بھی پڑھیں:آٹھ ریاستوں میں نئے گورنرز کی تقرری

ریاست میں اگلے ماہ سمسٹر امتحان لینے کی بات کی جارہی ہے ۔لیکن ان طلبہ کے لیے پہلے ویکسن کا اہتمام کیا جائے۔اور دو ڈوز ویکسین لگانے کے بعد اور آف لائن کلاس مکمل کرنے کے بعد ہی امتحان منعقد کیا جائے۔

اس سلسلے میں وزیر اعلی کو ضلع کمشنر کے ذریعے میمورنڈم پیش کیا گیا۔اور 8 جولائی کوریاستی سطع پر احتجاج کرنے کا منصوبہ بھی ظاہر کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.