ETV Bharat / state

Aero India Show چودہواں ایرو انڈیا 13 فروری سے بنگلور میں منعقد ہوگا

ایشیا کا سب سے بڑا ایئر شو 'ایرو انڈیا' کا 14 واں ایڈیشن 13 فروری سے کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں منعقد ہوگا۔Aero India Held Next Year

چودہ واں ایرو انڈیا 13 فروری سے بنگلورو میں منعقد ہوگا

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 7:59 PM IST

بنگلور: کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں پانچ روزہ دو سالہ ایونٹ 2023 میں اپنی پرانی شکل میں واپس آجائے گا۔ یہ بات قابل ذکر ہے کہ کورونا وبا کی وجہ سے 2021 میں اس کے 13ویں ایڈیشن کو مختصر کر کے تین روزہ ایونٹ کر دیا گیا تھا۔تیرہویں ایرو انڈیا میں 530 فرموں اور 43 ممالک کے وفد نے شرکت کی۔Aero India Held 13th February In Bengaluru Karnataka Next Year

دو سالہ شو تجارتی زائرین اور عام عوام دونوں کے لئے کھلا ہے۔ عام طور پر، ایئر شو کے پہلے تین دن تجارتی زائرین کے لیے مخصوص ہوتے ہیں اور آخری دو دن عام لوگوں کے لئے کھلے ہوتے ہیں۔ ایرو انڈیا ایک دو سالہ ایئر شو اور ہوا بازی کی نمائش ہے۔

ایرو انڈیا شو کا اہتمام وزارت، انڈین ایئر فورس، ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او)، محکمہ خلائی، وزارت شہری ہوا بازی اور اس طرح کی دیگر تنظیموں نے مشترکہ طور پر کیا ہے، جو اسے ایشیا کا سب سے بڑا ایئر شو بناتا ہے۔

مزید پڑھیں:Man Arrested For Threatening to Kill PM وزیر اعظم کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا امن سکسینہ گرفتار

14ویں ایرو انڈیا کے پہلے سے بڑے اور بہتر ہونے کی امید ہے۔ ایرو انڈیا کا پہلا ایڈیشن 1996 میں منعقد کیا گیا تھا۔ تب سے، شو نے کافی شہرت حاصل کی ہے اور دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کرائی ہے۔Aero India Held 13th February In Bengaluru Karnataka Next Year

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.