ETV Bharat / state

ڈپٹی کمشنر آفس میں کورونا سے متعلق ورچوئل میٹنگ - کورونا سے متعلق ورچوئل میٹنگ کا انعقاد

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ڈپٹی کمشنر آفس میں کورونا سے متعلق ورچوئل میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر آفس میں زوم میٹنگ
ڈپٹی کمشنر آفس میں زوم میٹنگ
author img

By

Published : Jun 20, 2021, 10:23 AM IST

اس میٹنگ میں ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا، ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹر اندومتی، ڈسٹرکٹ سرویلنس افسر ڈاکٹر ساجد، پروگرام افسر ڈاکٹر بھگونت، ڈسٹرکٹ چائلڈ ویلفیئر ڈاکٹر سریا پرکاش نے شرکت کی۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ ویلفیئر افسر ڈاکٹر اندومتی نے ویڈیو گفتگو کے ذریعے ضلع کے تمام اسپتالوں، پرائمری ہیلتھ سنٹر، اور کمیونٹی ہیلتھ سنٹرز کے عملہ سے گفتگو کی۔

وہیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے تمام تعلقہ جات کے ہسپتالوں، پرائمری ہیلتھ سینٹر اور کمیٹی کو ہدایت دی کہ وہ ویکسین کی فراہمی کو آسان بنائیں۔

انہوں نے کہا کہ دیہاتوں میں آٹو کے ذریعے لوگو کو ویکسین سے متعلق معلومات فراہم کرائیں۔

انہوں نے کہا کہ دیہاتوں میں گرام پنچایت صدر اور ممبران کے علاوہ آشا ورکرز کی مدد لیتے ہوئے کورونا ویکسین کی مہم کو کامیاب بنائیں۔

یہ بھی پڑھیں: یادگیر: ملیریا سے متعلق محکمہ صحت کا اجلاس

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.