ETV Bharat / state

کمسن لڑکی کے روزے

ریاست کرناٹک کے ہاویری ضلع کے ہرے کیرور شہر کے رہنے والے جناب سکندر کی 7 برس کی ام ہانی نے رمضان المبارک کے 26 روزے مکمل کر لیے ہیں۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 1, 2019, 9:14 PM IST

اس موقع پر ام ہانی کے والد سکندر نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بیٹی کی عمر صرف سات برس ہے اور وہ ابھی پہلی جماعت میں زیر تعلیم ہے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بچی نے اب تک 26 روزے مکمل کر لیے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جب بچی کو روزہ رکھنے سے روکا جاتا تو وہ ناراضگی کا اظہار کرتی اور روزہ رکھنے کی ضد کرتی۔

Intro:7 سال کی بچی امے حانی نے 26روزے پورے کی

Body:ریاست کرناٹک ہاویری ضلع ہرے کیرور شہر کے بی جی بنکار بڈاوانی کے رہنے والے جناب سیکندار انگارگٹی کی 7سال کی امے ہانی نے رمضان المبارک کے اب تک 26روزے بڑے شوق کے ساتھ مکمل کی ہے. اس موقعہ پر امے ہانی کے والد سیکندار نے ای ٹی وی بھارت کو بتاتے ہوئے کہا.. انکی بیٹی کی عمر ساتھ سال ہے یہ بچی پہلی جماعت میں تعلیم حاصل کر رہی ہے. اس بچنی اب تک رمضان کے پہلے روزے سے اب تک 26 روزے پورے کی ہے. اور بھی باقی روزوں کی مکمل پابندی کر نے کی کوشش کر ہی ہے. انکی بیٹی نے اگر ابچی کو روزا رکھنے کو منا کر نےکی کوشش کی تو بچی اپنے والد اوروالد سے ناراضگی گی ظاہرکر تی ہے... یہ بچی بڑے شوق کے ساتھ روزے رکھے رہی ہے... 1... بائٹ.بچی کے والد سیکندار.. 2.. بائٹ..محلے کے رہنے والے رحمت اللہ.. 3...بائٹ..پڑوسی غیر مسلم کنڑا زبان میں بچی کی تعاریف کرتے ہوئے.. 4...بائٹ...معصوم بچی امے ہانی....

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.