ETV Bharat / state

Urs of Banda Nawaz Gaisu Daraz: حضرت خواجہ بندہ نواز کا 618واں عرس شریف، دو سال بعد تقاریب کا اہتمام - حضرت خواجہ بندہ نواز کا 618واں عرس شریف

عالمی وبا کورونا وائرس کی وجہ سے دو سال بعد حضرت خواجہ بندہ نواز کا 618واں عرس شریف عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ Urs of Banda Nawaz Gaisu Daraz

دو سال بعد حضرت خواجہ بندہ نواز کا 618واں عرس شریف کا انعقاد

author img

By

Published : Jun 22, 2022, 1:47 PM IST

گلبرگہ: ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں واقع درگاہ حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز کا 618واں عرس شریف عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے پچھلے دو سال سے حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز کا عرس شریف کو محدود پیمانے پر منایا جارہا تھا۔ اس سال حالات کو دیکھتے ہوئے عرس شریف کو بڑی ہی شان وشوکت کے ساتھ منایا گیا۔ Hazrat Khwaja Banda Nawaz 618th Urs Sharif

عرس کے دوران دیگر تقریبات کا اہتمام بھی کیا گیا۔ اس موقع پر جامعہ نظامیہ کے شیخ الحدیث مولانا سید صغیر احمد نے کہا کہ 'خواجہ بندہ نواز گیسو دراز نے ملک میں ہمیشہ قومی یکجہتی اور بھائی چارگی کا پیغام دیا ہے۔ اس دوران حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز کے زندگی پر روشنی ڈالی گئی۔انہوں نے اپنے حیات میں کئی کتابیں بھی لکھی ہیں۔

دو سال بعد حضرت خواجہ بندہ نواز کا 618واں عرس شریف کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں: Urs Hazrat Shah Farid-ud-Din Baghdadi: شاہ فرالدین بغدادیؒ کا عرس عقیدت کے ساتھ انعقاد

انہوں نے کہا کہ 'بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ دو سال بعد یہاں پر عرس شریف کو بڑے پیمانے پر منایا جارہا ہے۔ یہاں پچھلے دو سالوں سے عقیدت مندوں کو بارگاہ بندہ نواز کے عرس شریف میں شرکت کر نے کی اجازت نہیں تھی۔ اس سال عقیدت مند کو عرس شریف میں شرکت کا موقع ملا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.