ETV Bharat / state

کرناٹک میں 601 کورونا وائرس سے متاثر - کرناٹک میں کورونا

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس متاثرین کے تین نئے معاملے سامنے آنے کے بعد سنیچر کے روز یہ تعداد بڑھ کر 601 ہوگئی ہے۔

کرناٹک میں 601 کورونا وائرس سے متاثر
کرناٹک میں 601 کورونا وائرس سے متاثر
author img

By

Published : May 2, 2020, 8:22 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق آج شام آئے سبھی نئے معاملے بینگلورو شہری ضلع کے ہیں۔

کرناٹک میں ابھی تک کل 25 لوگوں کی موت ہوگئی ہے جبکہ 271 مریضوں کو اس بیماری سے ٹھیک ہونے کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ریاست کے مختلف اسپتالوں میں 291 مریض آئسولیشن وارڈ میں ہیں جبکہ سات دیگر آئی سی یو میں ہیں اور ان کی حالت مستحکم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.