کرناٹک ریاست کے جن اضلاع میں کورونا متاثرین کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے ان اضلاع میں ضلع یادگیر بھی شامل ہے۔
یادگیر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
ضلع یادگیر میں کورونا وائرس کے مزید 27 معاملات دریافت ہوئے ہیں اس طرح ضلع بھر میں کورونا کے متاثرین کی اب تک جملہ تعداد669 ہوگئی ہے۔
ادھر 17 کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو صحتیاب ہو کر ڈسچارج بھی کیا گیا۔ ضلع یادگیر میں اب تک صحت یاب ہو کر ڈسچارج ہونے والوں کی جملہ تعداد 108 ہوگئی ہے۔
ضلع یادگیر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد ریاست مہاراشٹر سے اپنے وطن یادگیر منتقل ہونے والے مزدوروں کی ہے۔
یادگیر میں 560 کورونا متاثرین کا علاج چل رہا ہے جو ضلع کے نئے سرکاری ہسپتال میں زیر علاج ہے۔
یادگیر میں کورونا کے 27 نئے کیس سامنے ائے - KARNATAKA NEWS
کورونا وائرس کے مزید 27 معاملات دریافت ہوئے ہیں اس طرح ضلع بھر میں کورونا کے متاثرین کی اب تک جملہ تعداد669 ہوگئی ہے۔