ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا کے 16387 نئے کیسز

کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 16،387 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ اس دورن کورونا سے 21،199 مریض صحتیاب ہو کر گھر روانہ ہوئے ہیں۔ اور 463 اموات درج

کرناٹک میں کورونا کے 16387 نئے کیسز
کرناٹک میں کورونا کے 16387 نئے کیسز
author img

By

Published : Jun 3, 2021, 1:02 PM IST

ریاست کرناٹک میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی دیکھی جارہی ہے تو وہیں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 16،387 نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 26،35،122 ہو گئی ہے جبکہ اس دورن کورونا سے 21،199 مریض صحتیاب ہو کر گھر روانہ ہوئے ہیں۔

health workers
صحت عملہ

تو وہیں ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 463 اموات درج کی گئی۔ جس کے بعد کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ جبکہ یہاں کورونا کے 293024 فعال کیسز ہیں۔

وہیں نئے کیسز میں سے 4،095 بنگلورو اربن ضلع سے ہے، جبکہ شہر بنگلور سے 8،620 ڈسچارجز ہوئے ہیں اور 307 اموات ہوئی ہیں۔
دوسری طرف مثبت کیسز کی فہرست میں بنگلورو اربن ضلع سرفہرست ہے، جس میں کل 11،70،742 کیسز ہیں۔

اس کے بعد میسورو میں 1،45،655 کیسز اور تمکور ضلع میں 1،05،016 کیسز مثبت ہیں۔

صحتیاب ہوکر ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بنگلورو اربن میں 10،17،942 درج ہوئے ہیں۔

اس کے بعد میسور میں 1،28،757 ڈسچارج اور تمکور میں 92،428 مریض علاج کے بعد صحتیاب ہوکر ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.