ETV Bharat / state

بیدر: کورونا وائرس سے متاثرہ 137 مریض صحت یاب - coronavirus in yadgir karnataka

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ سے عام لوگوں میں کافی تشویش پائی جا رہی ہے۔

بیدر: کورونا وائرس سے متاثرہ 137 مریض صحت یاب

author img

By

Published : Jul 19, 2020, 12:39 PM IST

وہیں 137 کورونا مریض صحت یاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں۔

ضلع یادگیر میں اب تک کورونا وائرس سے صحتیاب ہو کر گھر جانے والے مریضوں کی تعداد 1280 ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:گلبرگہ: کمشنر کا ڈرائیورکورونا سے متاثر

جبکہ ضلع میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے لوگوں کی تعداد 1543 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 262 کورونا وائرس سے متاثرہ افراد ابھی بھی زیر علاج ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.