ETV Bharat / state

گلبرگہ میں کورونا کے نئے 121 کیسز - ضلع میں 37 افراد ہلاک

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوہا ہے۔ گلبرگہ شہر میں کورونا کے 121 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ۔

گلبرگہ میں کورونا کے نئے 121 کیسز
گلبرگہ میں کورونا کے نئے 121 کیسز
author img

By

Published : Jul 14, 2020, 10:10 PM IST

ضلع بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 2313 ہوگئی ہے۔ان میں 1519 مریض صحتیاب ہوکر گھر لوٹ چکے ہیں۔ جن میں 752 ایکٹیو کیسز ہیں۔جب کہ ضلع میں 37 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

گلبرگہ میں کورونا کے نئے 121 کیسز
گلبرگہ میں کورونا کے نئے 121 کیسز

ریاست کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد 44077 سے تجاوز کرچکی ہے۔

ان میں سے 17390 مریض ڈسچارج ہو چکے ہیں۔ 25839 کیس ایکٹیو ہیں۔ کل ریاست میں اب 842 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.