ETV Bharat / state

گلبرگہ: دسویں جماعت کا امتحان مکمل - کرناٹک نیوز

کورونا وائرس کی وبا کی درمیان کرناٹک میں دسویں جماعت کا امتحان مکمل ہو گیا۔ امتحان مکمل ہونے کے بعد طلبہ نے امتحان کا آخری پرچہ لکھ کر راحت کی سانس لی۔

دسویں جماعت کا امتحان مکمل
دسویں جماعت کا امتحان مکمل
author img

By

Published : Jul 3, 2020, 10:42 PM IST

ملک کی کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ جس کو لیکر لوگ خوف زدہ ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

وہیں ایسے ماحول میں ریاست کرناٹک میں دسویں جماعت کا امتحان مکمل ہو گیا۔

اس دوران ریاست کرناٹک بھر کے آٹھ لاکھ سے زائد طلبہ نے اپنے امتحان کا آخری پرچہ لکھ کر راحت کی سانس لی۔

دسویں جماعت کا امتحان مکمل
دسویں جماعت کا امتحان مکمل

اس دوران گلبرگہ شہر کے طلبہ نے ای ٹی وی بھارت سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور وہ اسکول انتظامیہ کی امتحان کے دوران کیے گیے انتطام سے بھی خوش نظر آئے۔

دسویں جماعت کا امتحان مکمل
دسویں جماعت کا امتحان مکمل

امتحان مراکز پر سماجی فاصلے کا خاص خیال کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.