ETV Bharat / state

طلبہ قرنطینہ سے ڈسچارج - لداخ

لداخ کے کرگل میں 32 طلبہ کو ایک ہوٹل میں قرنطینہ میں رکھا گیا تھا، جنہیں آج گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

students
students
author img

By

Published : Apr 7, 2020, 2:21 PM IST

کرگل میں 32 طلبہ کو قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے کے بعد انہیں اپنے گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ یہ سبھی طلبہ 23 مارچ کو دہلی سے کرگل پہنچے تھے اور ان کو رنگیول ریزورٹ میں چودہ دن کے لئے قرنطینہ میں رکھا تھا۔

14 دن کے بعد طلبہ قرنطینہ سے ڈسچارج

اس دوران ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ان میں سے ایک طالب علم محمد علی نے کہا کہ یہاں ہم 23 مارچ کو پہنچے تھے اور آج چودہ دن کی قرنطینہ کے بعد اپنے گھر واپس جا رہے ہیں۔

لداخ کے کرگل میں 32 طلبہ کو ایک ہوٹل میں قرنطینہ میں رکھا گیا تھا

انہوں نے کہا کہ دوران قرنطینہ سب کچھ اچھا رہا اور میں خود اس سے پہلے بھی اپنے کمرے میں دو مہینے تک الگ بیٹھا تھا اور لگ بھگ میرا 70 دن قرنطینہ میں گزرا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام طلبہ نے دوران قرنطینہ یہاں پر تعینات ہر عملے کا تعاون کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.