ETV Bharat / state

کرگل میں مذہبی تنظیم نے شاہراہوں کو کیا سینیٹائز - سنیٹائز

کورونا وائرس کے پیش نظر امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے بسیجی کارکنان نے مختلف شاہراہوں کو کیا سینیٹائز، آئندہ تین دنوں تک رضاکار صفائی مہم کو آگے بڑھائیں گے۔

roads-sanitized
roads-sanitized
author img

By

Published : Apr 4, 2020, 7:56 PM IST

کرگل میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے جہاں ضلع انتظامیہ متحرک ہے ۔وہیں دوسری جانب آج کرگل کی ایک مذہبی تنظیم امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے بسیجی جوان نے کرگل کی مختلف شاہراہوں کو سینیٹائز کیا۔

کورونا وائرس کے پیش نظر امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے بسیجی کارکنان نے مختلف شاہراہوں کو کیا سنیٹائز

بسیج امام کے درجن سے زائد رضاکاروں نے کرگل قصبہ کی مختلف سڑکوں کو سینیٹائز کیا۔ اس دوران ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بسیج امام کے مشیر احمد حسین نےکہا کہ کرگل شہر کی تمام شاہراہوں کو تین دنوں میں سینیٹائز کیا جائے گا۔

کرگل میں مذہبی تنظیم نے شاہراہوں کو کیا سنیٹائز

واضح ہو کہ لداخ میں کورونا وائرس کے چودہ مثبت معاملوں میں سے نو افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.