ETV Bharat / state

راجناتھ سنگھ کا لیہہ کا دورہ - جنرل افسر کمانڈنگ لیفٹنٹ جنرل ہریندر سنگھ

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ لیہہ کا دورہ کر کے وہاں کی سکیورٹی اور دیگر صورتحال کا جائزہ لیں گے۔

بشکریہ اے این آئی
author img

By

Published : Oct 18, 2019, 10:52 PM IST

وزرات دفاع کے ذرائع نے بتایا کہ 'وزیر دفاع پیر کے روز خطہ لیہہ کا دورہ کریں گے اور وہ پاکستان اور چین سرحد پر آپریشنل تیاری اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔'
راجناتھ سنگھ لداخ میں دنیا کے سرد ترین علاقوں کا بھی دورہ کریں گے جہاں بھارتی فوج اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

ادھر جنرل افسر کمانڈنگ لیفٹنٹ جنرل ہریندر سنگھ نے لداخ کا دورہ کر کے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ انہوں نے علاقے میں تعنیات فوجی جوانوں سے بات چیت کی۔

بشکریہ اے این آئی
بشکریہ اے این آئی
ہریندر سنگھ نے فوج کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ 'علاقے میں درجہ حرارت منفی ہونے کے باوجود جوان سخت محنت اور لگن کے ساتھ ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.