ETV Bharat / state

کووڈ 19:کرگل کے کئی گاؤں کا محاصرہ - جس میں سنجک، ہگنیس،

کووڈ 19 کے مثبت کیس آنے کے بعد ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل نے کئی گاؤں کو محاصرہ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

کووڈ 19: احتیاطی اقدامات کے طور پرکارگل کے کئی گاؤں کا محاصرہ

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 12:28 PM IST

کرگل میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز آنے کے بعد محکمہ صحت کے ساتھ انتظامیہ سرگرم ہوگئی ہے اور اس وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر اپنائے جارہے ہیں۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل نے جاری کردہ ایک حکمنامہ کے مطابق ایک کنٹینمنٹ زون کو مطلع کیا ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے کورونا کو روکنے کے لیے احکامات جاری کیے ہیں جن میں سنجک، ہگنیس، چکتن، سمرہ گاؤں شامل ہیں۔ مزید یہ کہ کنٹینمنٹ زون کے ساتھ ساتھ بفر زون کو بھی مطلع کیا گیا ہے جس میں بفر زون درگو، کوکشو (بشمول پچری ہیملٹ)، سٹاکچی اور ہناسکوٹ گاؤں، بفر زون شکر (بشمول شکردو ہیملٹ)، یوقمہ کھربو، لامسو سینڈو، لالونگ اور کیارتھ گاؤں اور بفر زون بودھ کھربو اور کھنگرل گاؤں (بشمول ثھراکس ہیملٹ) وغیرہ شامل ہیں۔

اس حکمنامہ کے مطابق کہ اس کنٹینمنٹ زون کے نوٹیفکیشن کا مقصد کووڈ 19 کے ٹرانسمیشن کو روکنا ہے۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل نے جاری کردہ ایک حکمنامہ کے مطابق ایک کنٹینمنٹ زون کو مطلع کیا ہے۔ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کرگل نے جاری کردہ ایک حکمنامہ کے مطابق ایک کنٹینمنٹ زون کو مطلع کیا ہے۔

مزید برآں، فعال نگرانی کے مقصد کے لیے پورے کنٹینمینٹ زون کو آشا ورکرز ،آنگن باڑی کارکن اور اے این ایم کے لیے شعبوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

جو کنٹینمینٹ زون میں روزانہ کی بنیاد پر 8:00 بجے سے 2:00 بجے تک گھر گھر نگرانی انجام دیں گے۔ تاکہ زون میں سانس کی علامات اور انفلوئنزا والے افراد کی شناخت کی جاسکے۔

کووڈ 19: احتیاطی اقدامات کے طور پرکارگل کے کئی گاؤں کا محاصرہ
کووڈ 19: احتیاطی اقدامات کے طور پرکارگل کے کئی گاؤں کا محاصرہ

حکم کے مطابق کنڑول زون کے اندر ضروری اجناس کی فراہمی کے مقصد کیلئے سب ڈویژنل مجسٹریٹ شکر چکتن، چیئرمین (8082701849)، تحصیلدار شکر چکتن، ممبر (9469241922)، بلاک میڈیکل آفیسر شکر چکتن، ممبر (6005627550) اور انچارج پولیس پوسٹ شکر چکتن (9469734696) پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

کمیٹی کنٹینمنٹ زون میں کسی بھی قسم کی طلب و رسد کے ساتھ ساتھ بفرزون میں بھی نمبر (کنٹرول روم ڈی سی آفیس، کرگل 01985-232263، مسٹر حبیب 9419176827 اور مسٹر طاہر 9622679469) کے لیے کنٹرول روم کے ساتھ رابطہ کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.