ETV Bharat / state

جھارکھنڈ: دو بچوں کے ساتھ خاتون نے خود کشی کرلی - مرنے والوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے

ریاست جھارکھنڈ میں ایسٹ سینٹرل ریل کے کوڈرما اسٹیشن پر ایک خاتون نے دو بچوں کے ساتھ ٹرین کے آگے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ۔

Breaking News
author img

By

Published : Dec 27, 2019, 6:56 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ایک خاتون اپنے دو بچوں کے ساتھ کوڈرما اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر تین پر کھڑی تھی، جیسے ہی ٹریک پر اسلام پور ۔ ہٹیا ٹرین گزری، اس نے بچوں کے ساتھ چھلانگ لگا دی ۔ خاتون سمیت دونوں بچوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔

جھارکھنڈ: دو بچوں کے ساتھ خاتون نے خود کشی کرلی
جھارکھنڈ: دو بچوں کے ساتھ خاتون نے خود کشی کرلی

ذرائع نے بتایا کہ مرنے والوں کی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے، لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہیں۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Dec 27 2019 5:45PM

دو بچوں کے ساتھ خاتون نے کی خود کشی

کوڈرما 27 دسمبر ( یواین آئی) جھارکھنڈ میں ایسٹ سینٹرل ریل کے کوڈرما اسٹیشن پر آج ایک خاتون نے دو بچوں کے ساتھ ٹرین کے آگے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ ایک خاتون دو بچوںکے ساتھ کوڈرما اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر تین پر کھڑی تھی ۔ جیسے ہی ٹریک پر اسلام پور ۔ ہٹیا ٹرین گذری اس نے بچوں کے ساتھ چھلانگ لگا دی ۔ اس سے تینوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔

ذرائع نے بتایاکہ مرنے والوںکی ابھی تک شناخت نہیں ہوسکی ہے ۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہیں۔

یواین آئی۔۔ قمر

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.