ETV Bharat / state

تیجسوی یادو نے لالو یادو سے ملاقات کی - اسمبلی انتخابات کے مد نظر  کانگریس عظیم اتحاد نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔

لالو یادو سے ملاقات کے بعد تیجسوی یادو نے کہا کہ اتحاد میں جو بھی سیٹیں ملیں گی اس کا فیصلہ آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کریں گے۔

تیجسوی یادو نے لالو یادو سے کی ملاقات
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 1:26 PM IST

ریاست جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کے مد نظر کانگریس عظیم اتحاد نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔

جس میں جے ایم ایم کو سب سے زیادہ نشستیں ملی ہیں۔ اس کے بعد کانگریس دوسری پارٹی ہے، جبکہ آر جے ڈی تیسری پارٹی کے طور پر حصہ لے رہی ہے، نششتوں کی تقسیم کے بعد تیجشوی یادو نے اپنے والد لالو یادو سے ملاقات کی۔

اطلاع کے مطابق عظیم اتحاد میں شامل جے ایم ایم کو 43 ، کانگریس کو 31 اور آر جے ڈی کو 7 سیٹیں ملیں ہیں، جس میں دیو گھر، گوڈا، کوڈرما، برکٹھہ، ​​چھتر پور، چترا اور حسین آباد شامل ہے۔
لالو یادو سے ملاقات کے بعد تیجسوی یادو نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتحاد میں جو بھی سیٹیں ملیں ہیں اس کی اطلاع آر جے ڈی سربراہ لالو یادو کو دے دی گئی ہے وہ جو فیصلہ لینگے وہ درست ہوگا ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.