ETV Bharat / state

طالبہ نے سنسکرت میں محب وطن نغمہ گایا، ویڈیو وائرل

author img

By

Published : Jan 25, 2020, 2:22 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 8:56 AM IST

جھارکھنڈ کے شہر دیوگھر میں نویں جماعت کی طالبہ، آیوشی آنیا نے یوم جمہوریہ کے موقع پر سنسکرت میں بہت سے محب وطن نغمہ گائے۔

طالبہ نے سنسکرت میں محب وطن نغمہ گایا، ویڈیو وائرل
طالبہ نے سنسکرت میں محب وطن نغمہ گایا، ویڈیو وائرل

یوم جمہوریہ کے موقع پر پورے ملک میں تیاری زور شور سے جاری ہے۔ ملک کی تمام ریاستوں میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ثکافتی پروگرام کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔

طالبہ نے سنسکرت میں محب وطن نغمہ گایا، ویڈیو وائرل

وہیں فنکار بھی اپنی سطح پر بہت سی تیاری کرتے ہیں۔ دیوگھر کی نویں جماعت کی طالبہ آیوشی آنیا نے بھی یہ کام کیا ہے۔ انہوں نے سنسکرت میں کئی محب وطن گیت گائے ہیں۔

دراصل دیوگھر کی نویں جماعت کی طالبہ نے یوم جمہوریہ کے موقع پر سنسکرت میں کئی محب وطن گیت گائے ہیں۔

ان کا گایا ہوا گانا سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے لوگوں کی آیوشی آنیا سے محبت بڑھتی جارہی ہے۔

Intro:देवघर 9वी की छात्रा आयुषी अन्या ने गणतंत्र दिवस को लेकर गयी संस्कृत में कई देश भक्ति गीत,देखे ईटीवी भारत पर।

Body:एंकर देवघर यू तो देश मे गणतंत्र दिवस को लेकर तैयारिया जोर शोर से चल रही है। तमाम देश के राज्यो और जिलों में गणतंत्र दिवस को लेकर देश भक्ति के तर्ज पर झंडों तोलन के बाद रंगारंग कार्यक्रम की तैयारी के साथ साथ झांकी के लिए कलाकार अपने अपने की गई तैयारी से देश भक्ति जगाने की कोशिश करते देखे जाते रहे है। ऐसे में तमाम शहर से लेकर ग्रामीण इलाको में आपको कई ऐसे देश भक्ति गाने सुनने को मिलेगी चाहे वह लता मंगेशकर की हो या फिर बड़े बड़े बॉलीवुड की कलाकारों की जिसके सुनते ही लोगो के जेहन में देशभक्ति जाग उठती है। ऐसे में आपको ईटीवी भारत पर कई ऐसे देश भक्ति गीत सुनने जा रहे है जो एक छोटी सी बच्ची जो कि 9वी क्लास की छात्रा है जो अभी से ही किसी भी गाने को संस्कृत में गा सकती है। ऐसे में ईटीवी भारत के लिए गणतंत्र दिवस के मौके पर कई देश भक्ति गीत गाए।

Conclusion:बहरहाल,देवघर की एक छोटी सी बच्ची आयुषी आन्या जो 9वी क्लास की छात्रा है जो कि गणतंत्र दिवस के मौके पर कई देश भक्ति गीत गयी है जो कि आज कल शोशल मीडिया पर चर्चा का विषय बना हुआ है। और आयुषी आन्या के प्रति लोगो का प्यार बढ़ते जा रहा है।

Last Updated : Feb 18, 2020, 8:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.