ETV Bharat / state

جھارکھنڈ انتخابات کے لئے خصوصی مبصر مقرر - ایم کے داس خصوصی مبصر

جھارکھنڈ انتخابات کے لئے ایم کے داس کو خصوصی مبصر مقرر کیا گیا ہے۔

جھارکھنڈ انتخابات کے لئے خصوصی مبصر مقرر
author img

By

Published : Nov 23, 2019, 4:24 PM IST

انڈین پولیس سروس کے سبکدوش افسر مرنال کانتی داس کو جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے لیے خصوصی مبصر بنایا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن نے نکسل متاثرہ اس ریاست میں قانون و انتظام کے پیش نظر صاف اور شفاف انتخابات کے لئے مسٹر داس کو خصوصی مبصرمقرر کیا ہے۔

سال 1977 بیچ کے آئی پی ایس افسر داس منی پور کے پولیس ڈائریکٹر جنرل ہیں۔

وہ تری پورہ اور میزورم کے بھی مبصر رہ چکے ہیں۔

Intro:Body:

id5

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.