ETV Bharat / state

جے ایم ایم اور کانگریس میں سیٹوں کی تقسیم پر تذبذب برقرار

ریاست جھار کھنڈ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوچکا ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں اپنے امیدواروں کو میدان میں اتارنے کے لیے مصروف ہیں۔

جے ایم ایم اور کانگریس میں سیٹوں کی تقسیم پر تذبذب برقرار
author img

By

Published : Nov 6, 2019, 12:54 PM IST

اطلاعات کے مطابق دہلی میں جے ایم ایم کے ایگزیکٹو چیئرمین ہیمنت سورینے نے جھارکھنڈ کانگریس کے انچارج آر پی این سنگھ اور اومنگ سنگھار کے ساتھ بند کمرے میں ملاقات کی تھی۔

اس ملاقات میں سیٹوں کی تقسیم اور سیٹوں کے انتخاب پر بات چیت ہوئی لیکن ابھی بھی کانگریس اور جے ایم ایم کے درمیان تعطل بنا ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق گھاٹی شالہ، سیسائی، وشرام پور، جگنناتھ پور، پاکوڑ مہگاما ایسی اسمبلی سیٹیں ہیں جنہیں جے ایم ایم کانگریس کو دینا نہیں چاہتی ہے۔ابھی پاکوڑ سے کانگریس کے رہنما عالمگیر عالم رکن اسمبلی ہے۔ کانگریس اس بار بھی ان کو ہی امیدوار بنانا چاہتی ہے۔ لیکن جےا یم ایم اس سیٹ پر بھی دعویداری کررہی ہے۔

مہگاما اسمبلی نشست سے فرقان انصاری کو کانگریس امیدوار بنانا چاہتی ہے لیکن یہ سیٹ جے ایم ایم کانگریس کو دینا نہیں چاہتی ہے۔
وہیں گذشتہ روز دہلی میں کانگریس کے انچارج آر پی این سنگھ ، اومنگ سنگھار کے رکن اسمبلی عالمگیر عالم اور ریاستی صدر رامیشور اوراؤ نے میٹنگ کی ہے۔ اور موجودہ صورتحال پر بات چیت کی۔

میٹنگ کے بعد رامیشور اوراؤ نے کہا کہ کچھ سیٹوں کو لے کر جے ایم ایم کے ساتھ سکرو پھنس گیا ہے۔ لیکن بات چیت جاری ہے۔ امید ہے کہ جلد ہی سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔ اگر معاملہ نہیں سلجھتا تو اگلا قدم کانگریس کا کیا ہوگا اس کا فیصلہ کانگریس کی مرکزی قیادت کریں گی۔

واضح رہے کہ کانگریس 81 سیٹوں کے لیے امیدواروں کا انتخاب کرلیا ہے۔ریاستی الیکشن کمیٹی کی میٹنگ ہوئی تھی۔ ہر اسمبلی حلقے سے تین سے چار نام اسکریننگ کمیٹی کو بھیجے گئے ہیں۔آج دہلی میں اسکریننگ کمیٹی کی میٹنگ ہوں گی جس میں امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی جائے گی۔

رامیشور اوراؤ نے کہا کہ دہلی میٹنگ میں کس امیدوار کو کس حلقے سے امیدواری دی جائے اس پر فیصلہ کیا جائے گا۔ اس بار نئے پرانے تمام امیدواروں کو کانگریس ٹکٹ دیں گی۔

اطلاعات کے مطابق کانگریس 35 سیٹوں پر دعوی کررہی ہے۔ لیکن اتحاد میں وہ 30 سیٹوں پر الیکشن لڑسکتی ہے۔

انہوں نے وزیر اعلی راگھور داس پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کوئی کام نہیں کیا ہے۔ رانچی شہر میں پانی، بجلی کا مسئلہ ہے ہر مسئلہ پر بی جے پی حکومت ناکام ثابت ہورہی ہے۔ جھارکھنڈ میں بی جے پی کو بری طرح شکست ہوں گی۔

Intro:इन सीटों को लेकर jmm और कांग्रेस के बीच फंसा पेंच, रामेश्वर उरांव बोले-उम्मीद है की जल्द तस्वीर साफ होगी

नयी दिल्ली- सूत्रों के अनुसार कल दिल्ली में jmm के कार्यकारी अध्यक्ष हेमंत सोरेन ने झारखंड कांग्रेस प्रभारी आरपीएन सिंह, सह प्रभारी उमंग सिंघार के साथ बंद कमरे में बैठक की थी, बैठक में सीट बंटवारे और सीटों के चयन पर बातचीत हुई लेकिन अभी भी jmm और कांग्रेस में गतिरोध बना हुआ है

Body:सूत्रों के अनुसार घाटशिला, सिसई, विश्रामपुर, जगन्नाथपुर, पाकुड़, महगामा, ऐसी विधानसभा सीटें हैं जिन्हें jmm कांग्रेस को नहीं देना चाहती है. घाटशिला से कांग्रेस प्रदीप बलमुचू को चुनाव लड़वाना चाहती है, सिसई से कांग्रेस गीता श्री oraon को चुनाव लड़वाना चाहती है, विश्रामपुर की सीट ददई दुबे के लिए कांग्रेस चाहती है

जगन्नाथपुर विधानसभा सीट से पूर्व cm मधु कोड़ा कांग्रेस के टिकट पर अपने किसी मनपसंद उम्मीदवार को चुनाव लड़वाना चाहते हैं. अभी पाकुड़ से कांग्रेस के विधायक दल के नेता आलमगीर आलम विधायक हैं, कांग्रेस इस बार भी उन्हीं को उम्मीदवार बनाना चाहती है लेकिन jmm इस सीट पर भी दावेदारी कर रही है, महगामा से फुरकान अंसारी को कांग्रेस उम्मीदवार बनाना चाहती है लेकिन यह सीट jmm कांग्रेस को देने को तैयार नहीं है

घाटशिला, सिसई, विश्रामपुर, जगन्नाथपुर, पाकुड़, महगामा ऐसी विधानसभा सीटें हैं जहां से कांग्रेस अपने वरिष्ठ नेताओं को चुनाव लड़ाना चाहती है लेकिन jmm इन सीटों पर दावेदारी कर रही है

वहीं आज दिल्ली में झारखंड कांग्रेस के प्रभारी आरपीएन सिंह, सह प्रभारी उमंग सिंहार, विधायक दल के नेता आलमगीर आलम और प्रदेश अध्यक्ष रामेश्वर उरांव ने बैठक की है और मौजूदा हालात पर चर्चा की

Conclusion:बैठक के बाद रामेश्वर राव ने कहा है कि कुछ सीटों को लेकर jmm के साथ पेंच फंस गया है लेकिन बातचीत चल रही है, उम्मीद है जल्दी सब कुछ ठीक हो जाएगा, अगर मामला नहीं सुलझा तो अगला कदम कांग्रेस का क्या होगा इसका निर्णय कांग्रेस का केंद्रीय नेतृत्व करेगा, राजनीति में हर परिस्थिति के लिए तैयार रहना पड़ता है

वहीं बता दें कांग्रेस ने सभी 81 सीटों के लिए प्रत्याशियों का चयन कर लिया है, प्रदेश चुनाव समिति की बैठक हुई थी, हर विधानसभा क्षेत्र से तीन से चार नामों को स्क्रीनिंग कमेटी के पास भेज दिया गया है, अब कल दिल्ली में कांग्रेस स्क्रीनिंग कमेटी की बैठक होगी जिसमें उम्मीदवारों के नामों पर मुहर लगेगी और फिर उम्मीदवारों की लिस्ट जारी होगी

रामेश्वर उरांव ने कहा कि कल कांग्रेस स्क्रीनिंग कमेटी की बैठक है, किस सीट से कांग्रेस का कौन उम्मीदवार होगा इसपर अब जल्द निर्णय हो जाएगा, पुराने और नए नेताओं दोनों को इस बार विधानसभा चुनाव में कांग्रेस मौका देगी. सूत्रों के अनुसार कांग्रेस 35 सीटों पर दावा कर रही है लेकिन महागठबंधन में वह 30 सीटों पर चुनाव लड़ सकती है

वहीं राज्य के मुख्यमंत्री रघुवर दास पर हमला बोलते हुए रामेश्वर उरांव ने कहा कि उन्होंने कोई काम नहीं किया है, रांची शहर में पानी की समस्या है, बिजली की समस्या है, हर मोर्चे पर झारखंड सरकार फेल साबित हुई है, झारखंड चुनाव बीजेपी बुरी तरह हारेगी

वहीं जेवीएम सुप्रीमो और पूर्व सीएम बाबूलाल मरांडी ने महागठबंधन को झटका दे दिया है, उनकी पार्टी सभी सीटों पर अकेले चुनाव लड़ेगी. इस पर रामेश्वर उरांव ने कहा है कि बाबूलाल मरांडी से मैं कल मिला था, उनको महागठबंधन में लाने की कोशिशें चल रही हैं और उम्मीद है उनकी पार्टी महागठबंधन में रहकर विधानसभा चुनाव लड़ेगी
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.