ETV Bharat / state

اسکارپیو، ٹریکٹر کی ٹکر میں تین خواتین ہلاک - اسکارپیو، ٹریکٹر کی ٹکر

ریاست جھارکھنڈ میں ضلع پلامو کے ستبروا تھانہ علاقے بکوریا گاؤں کے نزدیک اسکارپیو اور ٹریکٹر کے درمیان ہونے والی ٹکر میں تین خواتین ہلاک ہو گئے۔

jharkhand road accident
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 1:34 PM IST

پولیس ذرائع نے آج بتایا کہ ضلع لاتیہار کے مانیکا تھانہ علاقے کے بروئیاں گاؤں کے کچھ لوگ ایک حاملہ خاتون کو علاج کے لیے اسکارپیو گاڑی سے تمباگاڑا اسپتال لے جارہے تھے تبھی بکوریا گاؤں کے نزدیک اسکارپیو اور سڑک کے کنارے کھڑے ٹریکٹر میں ٹکر ہو گئی۔اس حادثے میں ایک خاتون موقع پر ہی ہلاک ہوگئی، جبکہ دو خاتون شدید طورپر زخمی ہوگئیں۔

ذرائع نے بتایا کہ زخمی دونوں خواتین کو علاج کے لیے راجیندر میڈیکل سائنس انسٹی ٹیوٹ (رمس)لےجایا جارہا تھا تبھی راستے میں دونوں نے دم توڑ دیا۔ہلاک شدگان کی شناخت رخسانہ ،حمیدہ بی بی اور اور القارعة دیوی کے طورپر کی گئی ہے۔

Intro:Body:

Tuesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.