ETV Bharat / state

رابڑی دیوی رانچی پہنچیں - لالو رابڑی

جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی میں چارہ گھوٹالہ معاملے میں سزایافتہ لالو یادہ کی بیوی رابڑی دیوی آج ان سے ملاقات کرنے پہنچیں۔

رابڑی دیوی رانچی پہنچیں
رابڑی دیوی رانچی پہنچیں
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 12:24 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:06 AM IST

بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے کے سربراہ لالو یادو کی بیوی رابڑی دیوی رانچی پہنچیں۔وہ ایئر پورٹ سے سیدھے رانچی کی ہوٹل ریڈیشن بلیو روانہ ہوئیں۔ جس کے بعد وہ رمس جائیگی، جہاں وہ لالو یادو سے ملاقات کریں گی۔

واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے جب چارہ گھوٹالہ معاملے میں لالو یادو کے جیل میں بند ہونے کے بعد رابڑی دیوی رانچی آئی ہیں۔

رابڑی دیوی صبح 11 بجے برسا منڈا ائیرپورٹ پہنچی، جہاں آر جے ڈی کے ریاستی صدر سمیت کارکنوں نے ان کا استقبال کیا۔

لالو یادو رانچی کے رمس اسپتال میں زیر علاج ہیں۔یہیں رابڑی دیوی ان سے ملاقات کریں گی۔

رابڑی دیوی رانچی پہنچیں

واضح رہے کہ رابڑی دیوی نے حال ہی میں اپنی آنکھوں کا آپریشن کرایا ہے تب سے وہی دہلی میں تھی۔رانچی میں لالو یادو سے ملاقات کرنے کے بعد رابڑی دیوی پٹنہ واپس لوٹ جائیں گی۔ ویسے تو ہر سنیچر کے روز کوئی نہ کوئی لالو یادو سے ضرور ملنے آتے ہیں

تیجسوی یادو، تیج پرتاپ یادو، میسا بھارتی سمیت لالو یادو کے خاندان کے سبھی رکن ان سے ملاقات کرچکے ہیں، لیکن یہ پہلی بار ہوگا کہ رابڑی دیوی اپنے شوہر سے ملاقات کریں گی، ان کے ساتھ ان کی بیٹی میسا بھارتی بھی ملاقات کریں گی۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.