ETV Bharat / state

بوکارو میں لاک ڈاؤن پر پولیس سخت

author img

By

Published : Mar 27, 2020, 9:42 AM IST

کورونا وائرس سے بچنے کے لیے ملک کی تمام ریاستوں کے ساتھ ساتھ جھارکھنڈ کے بوکارو میں بھی لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

بوکارو میں لاک ڈاؤن پر پولیس سخت
بوکارو میں لاک ڈاؤن پر پولیس سخت

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع بوکارو کے گومیا میں انتظامیہ نے لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے کے لیے اقدامات اٹھائے ہیں۔ گومیا چوک سمیت تمام اہم مقامات پر انتظامیہ اور پولیس کی ٹیمیں موجود ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کو روکنے اور لوگ اس سے محفوظ رہے اس کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی نے 21 دن کا لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو سڑکوں پر نکل رہے ہیں۔ وہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی پریشانی میں ڈال رہے ہیں۔

بوکارو میں لاک ڈاؤن پر پولیس سخت

وہ لوگ جو بار بار کہنے کے باوجود لاک ڈاؤن کا عمل نہیں کر رہے ہیں پولیس ان پر سختی سے پیش آرہی ہے۔

گومیا تھانہ انچارج نے اپنی ٹیم کے ساتھ گومیا چوک پر مورچہ سنبھال لیا ہے۔ جو لوگ گھر سے باہر نکل رہے ہیں ان کو سمجھا بجھا کر گھر بھیج رہے ہیں۔

گومیا تھانہ انچارج کے ساتھ گومیا بلاک کے سی او منڈل نے بھی مورچہ اٹھایا ہے اور لوگوں کو گھر میں رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.