ETV Bharat / state

پولیس اہلکاروں پر پھولوں کی بارش - لوگوں نے پولیس پر پھولوں کی بارش کی

لاک ڈاؤن میں پوری ایمانداری سے ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار اور دیگر افسران کو گریڈیہہ شہر کے لوگوں نے ایک پروگرام کے ذریعے پھول مالاؤں سے نوازا۔

عوام نے پولیس اہلکاروں کو پھول مالاؤں سے نوازا

author img

By

Published : Apr 14, 2020, 6:16 PM IST

گریڈیہ: کورونا وائرس کی وجہ سے شہر میں لاک ڈاؤن جاری ہے. جس پر انتظامیہ سختی سے عمل کرانے کی کوشش کر رہی ہے، اس کے پیش نظر پولیس اہلکار 24 گھنٹے ڈیوٹی پر تعینات ہیں.

عوام نے پولیس اہلکاروں کو پھول مالاؤں سے نوازا
عوام نے پولیس اہلکاروں کو پھول مالاؤں سے نوازا

لاک ڈاؤن میں پوری ایمانداری سے لگے پولیس اہلکاروں اور دیگر افسران کو گریڈیہہ شہر کے لوگوں نے ایک پروگرام کے ذریعے پھول مالاؤں سے نوازا، اس دوران سڑک کے دونوں جانب مرد خواتین قطار میں لگ کر راستے سے گزر رہے پولیس افسران اور تھانہ انچارج پر پھولوں کی بارش بھی کی.

وہیں اس دوران لوگوں نے عوامی دوری کا بھی خیال رکھا اور ہم ہوں گے کامیاب کے نغمے بھی بجائے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.