ETV Bharat / state

مشنری اسکول کا سربراہ ملزم قرار - convicted by a local court

ریاست جہارکھنڈ کی مقامی عدالت نےمشنری اسکول کے ہیڈ سمیت 5 افراد کو سزا سنائی ہے۔

اجتماعی زیادتی کے معاملے میں مشنری اسکول کے ہیڈ ملزم قرار
author img

By

Published : May 8, 2019, 11:23 AM IST

گذشتہ برس ایک خاتوں کی اجتماعی زیادتی کے جرم میں جہارکھنڈ کی مقامی عدالت نےمشنری اسکول کے سربراہ سمیت 5 افراد کو سزا سنائی ہے۔

ضلع کے اڈیشنل جج راجیش کمار رواں ماہ 15 مئی کو زیادتی کے معاملے میں 6 افراد کو سزا سنائیں گے۔

مشنری اسکول کے ہیڈ الفونو اینڈ 14 مارچ کو بیل پررہا کئے گئے تھے، تاہم کورٹ کےحکم نامہ کے بعد انھیں واپس حراست میں لے لیا گیا ہے۔

گذشتہ برس 19 جون کو اینڈ کو پولیس نے گرفتار کیاتھا، اور انکے خلاف جرم کو فروغ دینے کے لیے ایف آئی آر درج کیا تھا۔

Intro:Body:

insha

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.