ETV Bharat / state

ایم سی اے اور بی سی اے کا پرچہ لیک - جھارکھنڈ

اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی ( اگنو) کے ایم سی اے اور بی سی اے کے تیسرے سیمسٹر کا پرچہ لیک ہو گیا۔ اس سلسلے میں پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 4, 2019, 5:43 AM IST

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع بوکارو میں اندرا گاندھی نیشنل اوپن یونیورسٹی ( اگنو) کے اسٹڈی سنٹر سے ایم سی اے اور بی سی اے کے تیسرے سیمسٹر کا پرچہ لیک کرنے پر یونیورسیٹی کے ایک ملازم سمیت پانچ مزید افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمین کی شناخت جھارکھنڈ کے دیو شنکر، ویویک کمار شرما، جانسن ہنس اور اترپردیش کے انکت سکسینا اور دہلی کے محمد اقبال کے طور پر ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق 8 دسمبر 2018 کو نئی دہلی کے میدان گڑھی میں اگنو کے رجسٹرار ایس جی سوامی نے پرچہ لیک ہونے کی شکایت درج کرائی تھی۔

ایم سی اے تیسرا سمسٹر کا امتحان 8 دسمبر 2018 کو پورے ملک اور نیپال میں 10 بجے امتحان سنٹر پر ہونا تھا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ سوامی نے شکایت درج کرائی کہ انہیں دو مختلف ای میل آئے اور اس میں سوال نامہ کی فوٹوکاپی تھی۔

undefined

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.