ETV Bharat / state

LG Manoj Sinha Visits Ranchi: جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا رانچی دورہ - مرکز کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر

مرکز کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا J&K Lieutenant Governor Manoj Sinha ایک نجی پروگرام میں شرکت کے لیے اتوار کو رانچی پہنچے۔ یہاں سنہا دو پروگراموں میں حصہ لیں گے۔

جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا رانچی پہنچے، نجی پروگرام میں کریں گے شرکت

author img

By

Published : Mar 6, 2022, 4:21 PM IST

رانچی: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا J&K Lieutenant Governor Manoj Sinha ایک نجی پروگرام میں شرکت کے لیے رانچی پہنچے۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا پروگرام رانچی میں دو جگہوں پر طے ہے۔

جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا رانچی پہنچے، نجی پروگرام میں کریں گے شرکت

یہ بھی پڑھیں: LG Manoj Sinha on 'Adopt-A-Park' Prog: 'خوبصورت پارکز کے قیام کیلئے عوام کے تعاون کی ضرورت'

یہ بھی پڑھیں: جموں و کشمیر: پولیس سب انسپکٹر کے امیدواروں کی عمر میں دو برس کی رعایت

پہلا پروگرام رانچی کے ہندپیڑھی علاقے میں ہے، اس کے بعد لیفٹیننٹ گورنر رانچی کے بریاتو میں واقع ونواسی آشرم میں ایک پروگرام میں شرکت کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.