ETV Bharat / state

منصوبوں کی نگرانی کے لئے اجلاس منعقد - Due to the lockdown, several schemes are being run by the state government

ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران ریاستی حکومت کے جانب سے ضرورت مندوں کے لئے کئی اسکیمز چلائے جا رہے ہیں۔ ان تمام منصوبوں کی نگرانی کو لے کر آج کانگریس پارٹی کے جانب سے ایک میٹنگ منعقد کی گئی۔

منصوبوں کی نگرانی کے لئے اجلاس منعقد
منصوبوں کی نگرانی کے لئے اجلاس منعقد
author img

By

Published : Apr 14, 2020, 9:23 PM IST

لاتہار: کورونا وائرس کے پیش نظر ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران ریاستی حکومت کے جانب سے ضرورت مندوں کے لئے کئی اسکیمز چلائے جا رہے ہیں۔ ان تمام منصوبوں کی نگرانی کو لے کر آج کانگریس پارٹی کے جانب سے ڈویژن سطح پر 6 رکنی کور کمیٹی کی تشکیل دی گئی، اس کے پیش نظر ضلع کے برواڈيه ڈویژن ہیڈ کوارٹر میں ایک میٹنگ بھی منعقد کی گئی.

اس موقع سے آر جے ڈی کے ریاستی ورکنگ کمیٹی کے رکن رویندر رام ، انیل سنگھ ، کانگریس کے ضلع جنرل سکریٹری بھوپال راج ونشی ، آر جے ڈی کے سابق صدر نسیم انصاری ، یوتھ کانگریس کے ترجمان پرنس گپتا ،اور دیگر رہمنا موجود تھے۔

اجلاس میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر ضرورت مند لوگوں کے لئے بھیجے گئے راشن، دیدی کچن منصوبہ، وزیر اعلی دال چاول منصوبہ، سمیت دیگر منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے بات کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.