ETV Bharat / state

Jharkhand Political Crisis: ہیمنت سورین نے یو پی اے اتحاد کے اپنے 32 اراکین اسمبلی کو رانچی سے رائے پور منتقل کیا

author img

By

Published : Aug 30, 2022, 10:42 PM IST

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے منگل کو یو پی اے اتحاد کے اپنے 32 ایم ایل ایز کو رانچی سے چھتیس گڑھ کے رائے پور منتقل کیا۔وزیراعلیٰ سورین خود ان ایم ایل ایز کے ساتھ اپنی سرکاری رہائش گاہ سے ایرپورٹ پہنچے۔

Etv Bharat
Etv Bharat

رانچی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے منگل کو یو پی اے اتحاد کے اپنے 32 ایم ایل ایز کو رانچی سے چھتیس گڑھ کے رائے پور منتقل کر دیا۔ تمام ایم ایل ایز آج شام تقریباً4:45 بجے انڈیگو کے خصوصی طیارے سے رانچی ایئرپورٹ سے رائے پور کے لیے روانہ ہوئے۔

وزیراعلیٰ سورین خود ان ایم ایل ایز کے ساتھ اپنی سرکاری رہائش گاہ سے ایرپورٹ پہنچے۔ یہ ایم ایل ایز، جو دو بسوں میں تھے، پہلے وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر جمع ہوئے تھے اور یہاں سے ایک ساتھ رانچی کے برسا منڈا ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہوئے۔ وزیراعلیٰ مسٹر سورین خود بھی بس میں تھے۔

اگرچہ وزیر اعلیٰ رائے پور نہیں گئے ہیں، لیکن ان کے تمام 32 ایم ایل اے تقریباً 5.45 بجے رائے پور پہنچ گئے۔ رائے پور میں ایم ایل اے کو پرتعیش ریزورٹ میں ٹھہرایا گیا ہے۔ ان ایم ایل اے میں جے ایم ایم، کانگریس اور آر جے ڈی کے ایم ایل اے شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Jharkhand CM Hemant Soren الیکشن کمیشن نے جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کو نااہل قرار دے دیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.