ETV Bharat / state

'ملک کی ہمہ جہت ترقی میں راجیو گاندھی کے تعاون کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا' - news of jharkhand

راجیو گاندھی کی برسی پر جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

HEMANT SOREN
HEMANT SOREN
author img

By

Published : May 21, 2021, 10:59 PM IST

ملک کے سابق وزیر اعظم آنجہانی راجیو گاندھی کی برسی پر جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے آج انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

وزیراعلیٰ ہیمنت سورین نے جمعہ کو آنجہانی راجیو گاندھی کو سلام پیش کیا اور انہیں گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے طور پر ملک کی ہمہ جہت ترقی میں ان کے تعاون کو ہمیشہ یادر کھا جائے گا۔ وہ عوامی لیڈر تھے ۔ ملک اور ملک کے باشندوں کے مفادات ان کے لئے ہمیشہ سب سے مقدم رہے ۔

ہیمنت سورین نے کہا کہ آنجہانی گاندھی نے لوگوں کی فلاح کیلئے کئی منصوبوں کو شروع کئے اور وزیراعظم عہدے پر رہنے کے دوران انہوں نے جو قومی پالیسیاں بنائی اس سے عالمی سطح پر بھارت کو الگ شناخت اور مضبوطی ملی۔ ملک کیلئے اپنی جان قربان کرنے والے سابق وزیراعظم آنجہانی راجیو گاندھی کو ۔ بار ۔ بار سلام۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.