ETV Bharat / state

ہیمنت سورین نے سنتھال پرگنہ کے برہیٹ پرچہ نامزدگی داخل کیا - ڈاکٹر لوئس مرانڈی نے دمکا اسمبلی سیٹ سے آج پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔

جھارکھنڈ مکتی مورچہ ( جے ایم ایم ) کے صدر ہیمنت سورین نے سنتھال پرگنہ کے برہیٹ اور جھارکھنڈ کی سماجی فلاح کی وزیر، بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار ڈاکٹر لوئس مرانڈی نے دمکا اسمبلی سیٹ سے آج پرچہ نامزدگی داخل کیا ۔

ہیمنت سورین نے سنتھال پرگنہ کے برہیٹ پرچہ نامزدگی داخل کیا

author img

By

Published : Dec 2, 2019, 11:48 PM IST

اس سے قبل سورین نے 29 نومبر کو دمکا سیٹ سے پرچہ داخل کیا تھا حالانکہ سال 2014 کے اسمبلی انتخاب میں سورین نے دمکا اور برہیٹ سیٹ دونوں جگہ سے انتخاب لڑا تھا،جس کے بعد برہیٹ سیٹ پر انہوں نے جیت درج کی تھی لیکن دمکا میں ڈاکٹر مرانڈی نے انہیں شکست دی تھی ۔
اس کے علاوہ بوریو سیٹ سے آل جھارکھنڈ اسٹو ڈنٹ یونین ( آجسو) امیدوار تالا مرانڈی اور جے ایم ایم امیدوار لوبین ہیمبرم نے بھی اپنا اپنا پرچہ داخل کیا ہے ۔

ہیمنت سورین نے سنتھال پرگنہ کے برہیٹ پرچہ نامزدگی داخل کیا
ہیمنت سورین نے سنتھال پرگنہ کے برہیٹ پرچہ نامزدگی داخل کیا
واضح رہے کہ سنتھال پرگنہ کی ان سیٹوں پر پانچویں اور آخری مرحلے میں 20 دسمبر 2019 کو ووٹنگ ہوگی ۔ اس مرحلہ میں پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ تین دسمبر ہے وہیں پرچوں کی جانچ چار دسمبر کو ہوگی ۔ امیدواروں کے نام واپس لینے کی آخری تاریخ 6 دسمبر ہے ۔

Intro:Body:

cxvzvbzx

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.