ETV Bharat / state

مریض کو لیکر ٹھیلے سے ہسپتال پہنچے اہل خانہ - رانچی، جھارکھنڈ

جھارکھنڈ میں صحت کی خدمات اس حد تک خراب ہیں کہ مریضوں کو ایمبولینس تک نہیں مل پاتی ہے۔ منگل کے روز مریض کو ایمبولینس نہیں مل سکی۔ اس پر مریض کو ٹھیلے پر ریمس لانا پڑا۔ دارالحکومت رانچی کے سکھ دیو ویہار کے پاس سے اہل خانہ مریض کو ٹھیلے پر لےکر پہنچے۔

family-brought-patient-rims-on-pushcart
مریض کو لیکر ٹھیلے سے ہسپتال پہنچے اہل خانہ
author img

By

Published : Feb 10, 2021, 8:40 AM IST

مریض کے لواحقین نے بتایا کہ کچھ دن پہلے ایک حادثے میں مریض کا پیر ٹوٹ گیا تھا، جس کے بعد اسے منگل کے روز بہت زیادہ تکلیف ہونے لگی۔ اس پر بہتر علاج کے لیے ریمس لانا تھا لیکن ایمبولنس نہیں ملنے پر مریض کو ٹھیلے پر ہی ہسپتال لانا پڑا۔

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

جموں و کشمیر بھارت کا تاج ہے لیکن اس کے ٹکڑے کیے گئے: فاروق عبداللہ

مریض کو ٹھیلے پر لانے کا سبب پوچھنے پر صحافیو سے ان کے اہل خانہ نے بتایا کہ ہم لوگ بہت ہی مجبوری میں مریض کو ٹھیلے پر لائے ہیں۔ اس معاملے پر انتظامیہ کچھ بھی بولنے کو تیار نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.