ETV Bharat / state

رانچی یونیورسٹی کے تمام امتحانات ملتوی - ranchi university postpond its exams

ملک میں کورونا وائرس کے پیش نظر ہوئے لاک ڈاؤن کی وجہ سے رانچی یونیورسٹی نے ایک بڑا فیصلہ کیا ہے۔

آر یو کے تمام امتحانات منتقل
آر یو کے تمام امتحانات منتقل
author img

By

Published : Apr 10, 2020, 8:35 PM IST

رانچی یونیورسٹی کے تحت آنے والے تمام کالج میں امتحانات کو ملتوی کر دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ رانچی یونیورسٹی میں ایسے کئی کورس ہیں جو پہلے ہی لیٹ ہیں۔ کورونا وائرس کے پیش نظر آر یو اور بھی کورس کا سیشن لیٹ ہونے کے امکان ہیں۔

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر جھارکھنڈ میں 21 روز کا لاک ڈاؤن کیا گیا تھا۔ لیکن ریاست میں بڑھتے مریضوں کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن میں توسیع کرنے کے امکان ہیں۔ اسی کے تحت رانچی یونیورسٹی نے اپنے تمام امتحانات کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سے آر یو کے سیشن پر بڑا اثر پڑے گا۔ کورونا کی وجہ سے 2020 میں ہونے والی زیادہ تر امتحانات اگلے حکم تک ملتوی کیے جانے کی وجہ سے زیادہ تر کورسوں میں سیشن لیٹ ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.