ETV Bharat / state

Pooja Singhal's CA's Custody Extended: پوجا سنگھل کے سی اے کی ریمانڈ میں چار دن کی توسیع - سی اے سمن کمار ریمانڈ پر

پوجا سنگھل کے سی اے سمن کمار Pooja Singhal's CA کی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے کے بعد انہیں ای ڈی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔ ای ڈی کورٹ نے سمن کمار کی ریمانڈ کی مدت میں چار دن کی توسیع کر دی۔ سمن کی ریمانڈ کی مدت بڑھنے کے بعد ای ڈی ان سے دوبارہ پوچھ گچھ کرے گی۔ Court Extended Remand Of Pooja Singhal's CA

Court Extended Remand Of Pooja Singhal's CA: پوجا سنگھل کے سی اے سمن کمار کے ریمانڈ کی مدت میں چار دن کی توسیع

author img

By

Published : May 12, 2022, 8:34 PM IST

رانچی: پوجا سنگھل کے سی اے سمن کمار Pooja Singhal's CA کی ریمانڈ کی مدت میں چار دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل سی اے سمن کمار کو خصوصی ای ڈی جج پربھات کمار شرما کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ سماعت کے دوران ای ڈی نے دوبارہ سمن کے 9 دن کے ریمانڈ کی مانگ کی۔ جس پر عدالت نے 4 روزہ ریمانڈ Court Extended Remand Of Pooja Singhal's CA کی مہلت دے دی۔

Court Extended Remand Of Pooja Singhal's CA: پوجا سنگھل کے سی اے سمن کمار کے ریمانڈ کی مدت میں چار دن کی توسیع
Court Extended Remand Of Pooja Singhal's CA: پوجا سنگھل کے سی اے سمن کمار کے ریمانڈ کی مدت میں چار دن کی توسیع

اس سے پہلے اتوار (8 مئی) کے روز ای ڈی نے سمن کو 5 دن کے ریمانڈ پر لیا تھا۔ اسے ریمانڈ کے بعد ای ڈی، انکم ٹیکس اور فینانس ڈپارٹمنٹ کے افسران نے اس سے پوچھ گچھ کی تھی۔ سمن سے پوچھ گچھ کے بعد ہی ای ڈی نے آئی اے ایس افسر پوجا سنگھل کو پوچھ گچھ کے لیے بلایا تھا، جس کے بعد اسے بدھ (11 مئی 2022) کو گرفتار کیا گیا۔ پوجا سنگھل کو 5 دن کے ریمانڈ پر لینے کے بعد ای ڈی آفس میں پوچھ گچھ جاری ہے۔ Court Extended Remand Of CA Suman

یہ بھی پڑھیں: بی جے پی امیدوار کی کار سے بڑے پیمانے پر نقدی برآمد

واضح رہے کہ ای ڈی کی جانچ میں آئی اے ایس پوجا سنگھل کے سی اے سمن کمار کے بوٹی موڑ کے سونالی اپارٹمنٹ سے 17.49 کروڑ کی نقدی برآمد ہوئی تھی، اس کے علاوہ ڈانگرہ ٹولی میں واقع ایسٹرن مال میں واقع سمن کمار کے دفتر سے 29.70 لاکھ روپے برآمد ہوئے تھے۔ سمن کو ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کیا تھا۔ اسی معاملے میں آج سمن کو ای ڈی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جہاں ان کے ریمانڈ کی مدت میں 4 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ Court Extended Remand Of CA Suman

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.