ETV Bharat / state

Cyclone Yaas: کانچی ندی پر تعمیر پل منہدم

ریاست جھارکھنڈ jharkhand میں کانچی ندی پر تعمیر کردہ پل (Bridge over Kanchi river) جمعرات کو گردابی طوفان یاس Cyclone Yaas کے سبب موسلادھار بارش ہونے پر منہدم ہو گیا۔

author img

By

Published : May 28, 2021, 11:20 AM IST

Kanchi river
کانچی ندی

ریاست جھارکھنڈ jharkhand میں کانچی ندی پر تعمیر کردہ پل (Bridge over Kanchi river) جمعرات کو گردابی طوفان یاس Cyclone Yaas کے سبب موسلادھار بارش ہونے پر منہدم ہو گیا۔

اس سے بنڈو، تماڑ، سونا ہاتو گرامین سمیت کئی علاقوں کا دارالحکومت رانچی سے رابطہ منقطع ہو گیا۔

کانچی ندی

کانچی ندی پر تعمیر کردہ پل کے ٹوٹنے پر کانگریس کے پردیش کارگزار صدر اور سابق رکن اسمبلی کیشو مہتو کملیش نے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین اور وزیر عالمگیر عالم کو خط لکھا ہے۔ اس میں مہتو نے لکھا ہے کہ ہیٹھ بڑاڈیہہ اور بنڈو علاقے کی ہراڈیہہ مندر کو جوڑنے والے کانچی ندی پر تعمیرہ کردہ پل کے ٹوٹ جانے سے کئی علاقوں کا رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ مہتو نے اس معاملے میں اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.