ETV Bharat / state

جمشید پور میں الیکشن سے قبل بی جے پی لیڈر کا قتل

ریاست جھارکھنڈ کے جمشید پور کے تھانہ پرسو ڈیہ علاقہ میں بدمعاشوں نےایس ٹی مورچہ کے نائب صدر ہوپین ہیمبریم کو گولی ماردی۔

جمشید پور میں الیکشن سے قبل بی جے پی لیڈر کا قتل
author img

By

Published : May 12, 2019, 9:41 AM IST

عام انتخابات کے مد نظر جمشید پور میں انتخابات سے قبل بی جے پی کے چند نامعلوم بدمعاشوں نے نےایس ٹی مورچہ کے نائب صدر ہوپین ہیمبریم کو گولی ماردی جس سے موقع واردات پر ہی انکی موت ہوگئی۔

جمشید پور میں الیکشن سے قبل بی جے پی لیڈر کا قتل

واقعہ کے فورا بعد انھیں اسپتال لے جایا گیا جہاں پر ڈاکٹرز نے انھیں مردہ قرارا دیا۔

پولیس نے موقعہ وارادات سے گولی کی دو ڈبیا براإد کی ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ ہوپین فٹبال کھیلنے کے بعد اپنے گھر روانہ ہورہے تھے کہ اسی درمیان انھیں گھات لگاکربیٹھے بدمعاشوں نے گولی ماردی۔

شہر کے ایس پی پربھات کمار نے بتایا کہ نامعلوم بدمعاشوں نے اس واقعہ کو انجام دیا ہے۔
انھوں نے مزید بتایا کہ زمینی تنازع کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیاہے، موقع واردات سے گولی کی دو ڈبیا برآمد کی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.